تہہ خانہ

دروازہ بند ہوتے ہی مکمل تاریکی چھاگئی ۔ میں نے ٹٹول کر دیوار کا سہارا لیا ۔اور پہلی سیڑھی پر قدم رکھ دیا ۔ آہستہ آہستہ احتیاط سے دو سری سیڑھی۔۔۔ پھر تیسری ۔۔۔؂ ہر طرف گھپ اندھیرا تھا عجیب سی بو ہر طرف پھیلی تھی سیلن جیسی۔۔ بہت ڈرؤانا احساس ہورہا تھا ۔ میرا … Continue reading تہہ خانہ