کیاہوا،یہ آج دودھ کم کیوں ہے؟ ۔ ہوم ورک کرتے ہوئے امی کی آواز میرے کانوں میں پڑی ۔ وہ باجی! آج پھر حویلی والوں نے سارا دودھ خرید لیا ۔ یہ تو میں صرف آپ لوگوں کے گھر دینے آگیا،ورنہ باقی لوگوں کو تو آج دودھ دیا ہی نہیں ۔ دودھ والے نے جواب … Continue reading او میرے حسیں
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed