رتنا منزل

 میں آج پھر جان بوجھ کر اس کے سامنے سے گذرا۔ اس نے آنکھیں اٹھا کر مجھے دیکھا اور جیسے لمحے بھر کو ٹھٹھک گئی۔ پھر فوراً نظر چرا کر گذر گئی۔ میرے ہونٹوں پر بے ساختہ مسکراہٹ دوڑ گئی۔ ایسا تو کبھی ہو ہی نہیں سکتا تھا کہ مجھ پر کسی کی نظر پڑے … Continue reading رتنا منزل