پھر ایک رات

URDU HINDI HORROR STORY: PHIR EK RAAT تھکن سے میرا برا حال تھا ۔ پورے ڈھائی گھنٹے گروسری اسٹور میں گذار کر،سامان سے لدے ہوئے تھیلے اٹھا کر جب میں گھر میں داخل ہوا  میرے منہ میں جیسے کڑواہٹ گھل گئی ۔ باہر سورج آگ برسا رہا تھا ۔ ۔ مگر ٹھنڈے ٹھنڈے لاءونج میں … Continue reading پھر ایک رات