پیاری عذرا

Urdu Hindi Horror Story: Piyari Azrah    اگست7 ،پیاری عذرا ،میری پیاری دوست،میری ساتھی اور میری اکلوتی عزیز بہن عذرا ،اسلام وعلیکم آج کئی مہینوں کے بعد تم سے مخاطب ہوں،خط میں “مخاطب” لکھنا کچھ عجیب سا معلوم ہوتا ہے مگر مجھ کو تو خط لکھتے ہوئے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے جیسے میں تم … Continue reading پیاری عذرا