کوارٹر نمبر313

“انجنا” کیا ؟میں نے چونک کر حسن کو دیکھا۔ انجنا”۔۔۔۔۔اس نے دوبارہ دہرایا۔ کون انجنا؟ کدھر ہے؟میرے پوچھنے پر اس نے کوئی جواب دیئے بغیر اپنی چھوٹی انگلی سے ایک طرف اشارہ کردیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا۔ حسب توقع وہاں کوئی نہیں تھا۔ مختصر سے غسل خانے میں جہاں میں اپنے چھ سالہ بیٹے … Continue reading کوارٹر نمبر313