چُپ

مّما! میرے شولڈرز میں بہت ہو رہا ہے۔Pain مغرب کی نماز پڑھتی امّاں جی کے کانوں مین مِیشا کی آواز پڑی لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر بیٹھی ہوی مہرین نے اس کی بات کا کوئی جواب نہیں دِیا۔ ’’مّما‘‘ اس نے دوبارہ پُکارا۔ ادھر آجا بیٹا ! میں دبا دوں۔ سلام پھیر کر امّاں … Continue reading چُپ