مہمان

بس سے اتر کر میں نے سامان کا تھیلا ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کیا۔اور اپنے راستے پر چل پڑا پیدل۔ گوکہ راستہ مختصر ہرگز نہیں تھا مگر میں کوئی رکشہ یا کوئی اور سواری افورڈ نہیں کرسکتا تھا۔تقریباً 15منٹ پیدل واک کرکے جب اپنے گھر کی سڑک پر مڑا تو میں نے … Continue reading مہمان