دی لیٹر پیڈ

آپ نے اپنے مدّاحوں کو پیغام دیا ہے کہ اب آپ مزید ناول نہیں لکھیں گے۔ مگر آپ کو لکھنا ہے میرے لئے، اگر آپ نے ایسا نہیں کے تو میں خودکَشی کر لوں گی۔ نیند کی گولِیاں کھا کر مر جاؤں گی۔ پتا ہے کتنی گولِیاں؟ پوری 20………”ڈورتھی”۔ اُف میں نے اپنا سر تھام … Continue reading دی لیٹر پیڈ