دی روم میٹ

پہلی مرتبہ اپنے شہر، ماں، باپ، بہن بھائی اور اپنی پیاری دادی جان سے دور جانے کا   خیال ستا تو رہا تھا مگر ایک طرح آزادی بھی تھی۔ ہاسٹل میں رہنا تو میرا بہت پرانا شوق تھا جو اب میرے اس کالج میں داخلے سے پورا ہونے جارہا تھا۔ ہمارے چھوٹے سے شہر “بخت خان” میں … Continue reading دی روم میٹ