آ جا میدان میں

URDU HINDI THRILLER STORY: AA JA MAIDAN MAIN موسم اچھا خاصہ خوشگوار تھا ۔ فضا میں ٹھیک ٹھاک ٹھنڈک تھی مگر بڑے سے ہال میں بڑا گرم ماحول تھا ۔ نوجوانوں کا crowd میز کے گر د جمع تھا ۔ جہاں آنکھوں میں آنکھیں ڈالے،بائیں ہاتھ کو پیچھے موڑے ،دائیں ہاتھ کی کہنی میز پر … Continue reading آ جا میدان میں